مکة المعظمۃ کے طائف شہر کا وہ مقام جس کےلیے ہر حاجی زیارت کو جانا چھتے ہے
11,701 views
0

 Published On Jul 4, 2023

حضرت محمد ص آپ کو طائف میں تین قبیلے نے دعوت دی جب دعودت پر گئے تو آپ کی توہین کی گئی قبیلے کے اباش لڑکونے دشمن اسلام ابو جہل کےکہنے پر
طائف شہر کے آثار قدیمہ کی زیارات یہا ں کے مشہور مقامات میں
مقام رسول اکرم ص و مسجد عباس بن عبدالمطلب ع
بیت حلیمہ سعدیہ محسن اسلام
مسجد علی ابن ابی طالب ع
طائف شہر بہت ہی سرسبزوشاداب اور ٹھنڈا جگہ ہے زمین سے 2500 میٹر بلند ی پر ہے
حج 2023

show more

Share/Embed