PIRAJANGLA TITLE NOHA 18 MOHARRAM 1437 HIJRI 2015 A.H.M.H.P.J
PIRAJANGLA AZADARI PIRAJANGLA AZADARI
386 subscribers
617 views
0

 Published On Jan 28, 2016

ALI BABAR ALVI
0300.0321.0333.0345.8325786
HAIDERIA MEDIA PRODUCTIONS
AHMHPJ

MSSZMHPH
ماتمی سنگت صدائے زینب سلام اللہ علیہ محلہ حسینی پیڑہ جانگلہ
مسجد و امام بارگاہ حیدریہ محلہ حسینی پیڑہ جانگلہ کی جگہ مجلس امام حسین علیہ السلام و جلوس کے لیے
پاکستان بننے سے پہلےکی ہے1937 میں موسمی اثرات سے بچنے کے لیئے ایک بہت بڑا شامیانہ بنایا گیا جس میں مجلس امام حسین علیہ السلام ہوا کرتی تھی اسکے بعد اکتوبر 1952 سے غلام حسین ولد محمد خان نے امام بارگاہ حیدریہ تعمیر کروایا جو متولی منتظم بھی تھے اس کے بعد محمد ثقلین اور ان کے بعد قاری شیر بہادر رہے اللہ پاک ان کے درجات بلند فرمائے آمین پیڑہ جانگلہ میں تقریباً سارا سال ہی جلوس و مجالس ہوتی ہیں البتہ نو اور دس محرم اٹھارہ محرم چہلم امام حسین علیہ السلام مظلوم کربلا کا جلوس اور مجلس، میلادالنبی ک پروگرام مشہور ہیں اور اب مسجد و امام بارگاہ حیدریہ محلہ حسینی کے موجودہ متولی و منتظم شباب علی اکبر،جاگیرعلی اکبر جن کے معاون ماسٹر فیاض حسین ہیے 03015208125

show more

Share/Embed