یا زھرا سلام اللہ علیھا ۔ دل کو چھو لینے والی دعائیہ منقبت. Ya Zahra s.a... Ya Zahra s.a... II
YouTube Viewers YouTube Viewers
40.6K subscribers
1,107,021 views
0

 Published On Apr 17, 2009

منقبت۔ یا زھرا سلام اللہ علیھا ۔ ایسا کلام جو آپ کے دل پر اثر کرے۔
محفل شفا و رحمت کے زیر اہتمام 2009اسلام آباد میں قرآنی اور پرنور دعائیہ محفل قاری علی عابد نقوی صاحب (صدارتی اعزاز یافتہ قاری) نے منعقد کی۔شاہد بلتستانی کا پڑھا ہوا یہ کلام"یا زھرا سلام اللہ علیھا" پڑھا گیا۔ نور پروڈکشن نے اسے ریلیز کیا۔ ملین سے زیادہ دیکھے جانے والی یہ ویڈیو شروع سے اب تک اسی طرح مقبول ھے۔ صرف نور پروڈکشن چینل پر ایک ملین سے زیادہ لوگ اسے دیکھ چکے ہیں۔دعا ھے بی بی پاک اس منقبت کے طفیل بالخصوص اس محفل کے بانی قاری عابد علی نقوی مرحوم کی شفاعت فرمائیں اور ھم سب سے راضی ھوں اور ھماری بھی شفاعت کریں آمین۔ اور ھماری مشکلات میں مدد فرمائیں۔
ویڈیو شئیر کرنا نہ بھولیں۔
آپ سے گزارش ہے کہ اسی طرح کی بہترین ویڈیوز کے لئے ھمارا چینل ضرور سبسکرائب کریں۔ شکریہ
شبیر احمد شگری
چیف ایگزیکٹیو ۔ نور پروڈکشن، پاکستان

show more

Share/Embed