خواجہ سرا "اردو کا جنازہ ہے ذرا دهوم سے نکلے"
Usman Ali Shan Usman Ali Shan
447 subscribers
26 views
0

 Published On Jan 19, 2020

اردو کا جنازہ ہے
ذرا دهوم سے نکلے۔ 😃😃😃 👇
نیوز کاسٹر کو بتایا گیا کہ خسرہ کی بیماری سے پانچ بچے انتقال کر گئے ھیں۔ نیوز کاسٹر اس خسرہ کو کھسرا سمجھی۔۔۔۔ اس نے خود ہی سوچا کہ کھسرا کہنا مناسب نہیں خواجہ سرا کہہ دیتی ھوں۔۔بات کہاں سے کہاں پہنچ گئى۔۔۔🤪🤪
خسره كوعزت دینے کے لئے اس نے خبر پڑھی کہ خواجہ سرا کی بیماری سے پانچ بچے مرگئے۔۔۔

show more

Share/Embed